Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

ملکی زرمبادلہ ذخائر کی 2 جنوری 2026کو ختم ہونےوالےکاروباری ہفتے کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر21ارب 19کروڑ24لاکھ ڈالرز ہوگئےہیں ۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 14 کروڑ10 لاکھ ڈالرز اضافے سے 16ارب5کروڑ57لاکھ ڈالر رہے۔

اسی طرح کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 13کروڑ67لاکھ ڈالرز ہو گئے۔

Related posts

ترسیلات زر ، مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر34.7 فیصد کا اضافہ

Mobeera Fatima

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر کی قدر میں مزید کمی

Mobeera Fatima

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 40 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا ہو گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment