Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

وینزویلا کے صدر کے بیٹے کا نیشنل اسمبلی میں جذباتی اور دھماکا خیز خطاب

وینزویلا: نیشنل اسمبلی سے خطاب کے دوران نکولس مادورو کے بیٹے نکولس گویرا جذباتی ہو گئے اور آنسو چھپاتے ہوئے کہا کہ “آپ نے ہم سب کو مضبوط بنایا ہے۔

نکولس مادورو کے بیٹے نکولس گویرا نے عوام کو یقین دہانی کرائی کہ جب تک صدر واپس نہیں آتے، وہ اپنا فرض نبھا رہے ہیں۔

نکولس گویرا نے مزید کہا کہ وینزویلا محفوظ ہاتھوں میں ہے اور ملک کے مستقبل کے لیے امید اور عزم برقرار رہے گا۔

اس جذباتی خطاب نے اسمبلی کے اراکین اور عوام کو بھی متاثر کیا اور ملک میں سیاسی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔

Related posts

جاپان کی سپر مارکیٹ میں ریچھ کا حملہ، ایک شخص ہلاک دو افراد زخمی

Mobeera Fatima

سعودی عرب میں پیر تک بارشوں کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

امریکا ایران معاہدہ ، روسی میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment