Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ 

دفعہ 144 کے تحت ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی،پبلک مقامات پر ہر قسم کے اجتماعات اور جلسوں پر بھی پابند ی ہوگی۔

کسی ایک جگہ 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی ہوگی ،موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی عائد ہوگی ،خواتین اور بچوں کو استشنیٰ حاصل ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں دفعہ 144 کا اطلاق 31 جنوری 2026تک ہوگا۔

Related posts

لاہور، ملتان میں مرغی مہنگی ، پشاور میں سستی ہو گئی

Mobeera Fatima

قبر ایک اور بندے دو ہیں ، حکومت ، پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ، شیخ رشید

Mobeera Fatima

ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے فی کلو سستی کردی گئی

admin

Leave a Comment