Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ میں شکست پر بھارتی بورڈ کا ٹیم سے تحقیقات کا فیصلہ

دبئی  میں ہونے والے انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر بھارتی ٹیم سے تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے بھارتی ٹیم کی ہار پر تحقیقات کا فیصلہ کیا، کوچ اور کپتان سے ناکامی کی وجوہات پوچھی جائیں گی۔ تحقیقات میں بھارتی کھلاڑیوں کے رویے اور ڈسپلن پر بھی بات ہو سکتی ہے۔

یاد رہے کہ دبئی میں کھیلےگئے  انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے سمیر منہاس کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت کو 191 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی تھی۔ پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر بھارتی ٹیم شدید تنقید کی زد میں ہے۔

Related posts

محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 رنز مکمل کر لئے

Mobeera Fatima

میچ سے قبل اعظم خان سے کہا پرفارم کرو ورنہ فٹنس پر بات آئیگی، شاہد آفریدی

admin

سعودی کلب النصر سے نیا معاہدہ ، رونالڈو کو روزانہ 16 کروڑ روپے ملیں گے

Mobeera Fatima

Leave a Comment