Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

2026 میں کون سے بڑے عالمی واقعات رونما ہونے والے ہیں؟

دنیا بھر میں 2026 کو ایسے سال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جس میں عالمی سیاست، موسمیاتی تبدیلی، خلا اور کھیل کے میدان میں بڑے واقعات رونما ہوں گے۔ 

ماہرین کے مطابق 2026 میں عالمی درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ گزشتہ برس تاریخ کا گرم ترین سال ثابت ہوا تھا اور اقوام متحدہ کے مطابق اگلے چند برسوں میں ایک اور ریکارڈ ٹوٹنے کے امکانات 80 فیصد تک پہنچ چکے ہیں۔

برازیل میں ہونے والی حالیہ موسمیاتی کانفرنس (COP30) نے ثابت کیا کہ جغرافیائی کشیدگیوں کے باوجود عالمی مذاکراتی عمل ابھی ختم نہیں ہوا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 2026 کو موسمیاتی سفارت کاری کی نئی بنیاد رکھنے کے سال کے طور پر دیکھنا ہوگا۔ اپریل میں کولمبیا کی جانب سے فوسل فیول کے خاتمے پر عالمی کانفرنس بھی اسی سلسلے کی اہم کڑی ہوگی۔

Related posts

سپریم کورٹ کے ججز کیلئے 3ناموں کی منظوری، ججوں کی تعداد17ہوجائے گی

admin

مظفر آباد ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 13 جاں بحق

Mobeera Fatima

خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گرنے سے ملازم جاں بحق ، 3 افسران معطل

Mobeera Fatima

Leave a Comment