Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

عباس آفریدی کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز میں کویت کو ہرا دیا

پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز کے افتتاحی میچ میں کپتان عباس آفریدی کی شاندار نصف سنچری کی بدولت کویت کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔

مشن روڈ گراؤنڈ، منگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 124 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا۔

پاکستان کی اننگز کا آغاز شاندار انداز میں ہوا۔ خواجہ نافع اور محمد شہزاد نے پہلے 2 اوورز میں 34 رنز بنا کر ٹیم کیلئے عمدہ آغاز کیا۔ تاہم شہزاد 14 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے اور عبدالصمد پہلی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔

عباس آفریدی کے ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کے بعد شاہد عزیز نے میچ کا اختتام کیا، صرف 5 گیندوں پر 23 رنز بنا کر پاکستان کو آخری گیند پر فتح دلا دی۔

Related posts

آئرلینڈ سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Mobeera Fatima

کرسٹیانو رونالڈو کے یوٹیوب چینل نے بھی ریکارڈ قائم کر دیا

Mobeera Fatima

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025،پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو ہرادیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment