Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

احتجاج کیس ، عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری ، غیر حاضر ملزمان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنیکا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے احتجاج کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے عمر ایوب ، اعظم سواتی اور دیگر کارکنوں کے خلاف 4 اکتوبر کو احتجاج کے کیسز کی سماعت کی۔

عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی اور غیر حاضر ملزمان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی۔

Related posts

امریکہ،عدالت سے شخص کو بچا کرفرارکروانے کے جرم میں خاتون جج گرفتار

Mobeera Fatima

نادیہ خان اپنا عجیب و غریب نفسیاتی مسئلہ بتا کر پھنس گئیں

admin

یوکرین کے صدر روس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کو تیار

Mobeera Fatima

Leave a Comment