Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

آئرلینڈ سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

آئرلینڈ سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

آئرلینڈ کے خلاف سیریز 6 سے 10 اگست تک ڈبلن میں کھیلی جائے گی، فاطمہ ثنا آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کریں گی، قومی ٹیم آئرلینڈ روانگی سے قبل کراچی میں پری سیریز کیمپ میں شرکت کرے گی۔

15 رکنی اسکواڈ میں عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، ایمان فاطمہ، گل فیروزا، مونیبہ علی، نجیحہ علوی، نشرہ سندھو، ناتالیہ پرویز، رمین شمیم  صدف شمس، سعدیہ اقبال اورسدرہ امین طوبیٰ حسن اور وحیدہ اختر شامل ہیں۔

ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے سکواڈ کا انتخاب ویمنز سکلز کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں سے کیا۔

Related posts

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ فرانس میں سفیر تعینات

Mobeera Fatima

پنجاب کے 11 اضلاع میں مفت وائی فائی کی سروس فراہم کر دی گئی

Mobeera Fatima

رواں سال پاور سیکٹر کا قرض مزید 100 ارب بڑھے گا، پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر

Mobeera Fatima

Leave a Comment