Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

خیبرپختونخوا میں بارش ، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں بارش کی وجہ سے مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کے مطابق بارش کی وجہ سے مختلف حادثات میں 2 افراد زخمی ہوئے۔

جاں بحق افراد میں 6 بچے، 2 خواتین اور دو مرد شامل ہیں، طوفانی بارش سے 8 مکانات جزوی اور 2 مکمل تباہ ہوئے۔

پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اپر چترال میں سیلابی ریلے سے 3 مویشی بھی ہلاک ہوئے۔

Related posts

چیمپیئنز ٹرافی کے باقی گروپ میچز کھیلنے بنگلہ دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

Mobeera Fatima

حماس کا یحییٰ سنوار سے رابطہ منقطع ، غیر ملکی میڈیا کافضائی حملے میں شہادت کا دعویٰ

Mobeera Fatima

سعودی وزارت حج کا سیزنل ورک ویزوں کی مدت میں توسیع کا اعلان

Mobeera Fatima

Leave a Comment