Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ آج سے لاگو ہو گیا

پشاور میں بی آر ٹی کرایوں میں اضافے پر آج سے عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔

5 کلومیٹر تک سفرپر کرایہ 20 سے بڑھاکر  30 روپے کر دیا گیا ہے، 40 کلومیٹر تک کے سفر کا کرایہ 60 سے بڑھا کر 70 روپے ہوگیا ہے۔

ایک بار ٹکٹ خریدنے کی قیمت بھی 60 سے بڑھا کر 70 روپے کر دی گئی ہے، واضح رہے کہ 16 جون کو خیبرپختونخوا اربن موبیلٹی اتھارٹی نے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

اس نوٹیفکیشن کے مطابق فی اسٹاپ کرایہ 10 روپے بڑھایا گیا ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق کرایوں میں اضافہ بڑھتی مہنگائی کے باعث کیا گیا۔

Related posts

سانحہ نو مئی ، ملزمان پر19 اپریل کو فرد جرم عائد ہو گی

Mobeera Fatima

ریلوے کا 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

Mobeera Fatima

دیوالیہ ہونے کے بعد سری لنکا میں پہلے صدارتی انتخابات 21 ستمبر کو شیڈول

Mobeera Fatima

Leave a Comment