Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک ایکسچینج نئی بلند ترین سطح پر ، ایک لاکھ ، 26 ہزار کی حد عبور کر لی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1676 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 26 ہزار 28 پوائنٹس کی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس نے ایک لاکھ 24 ہزار کی حد عبور کر لی تھی ، کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر ایک لاکھ 24 ہزار 353 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 40 پیسے ہو گئی ہے۔

Related posts

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

Mobeera Fatima

پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ چیلنج،پی ٹی آئی نے نظر ثانی اپیل دائر کردی

Mobeera Fatima

اسلام آباد ماڈل جیل کا پہلا مرحلہ رواں سال مکمل کیا جائے ، وزیر داخلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment