Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

ایلون مسک نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایلون مسک نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو سنگین نتائج کا سامنا ہو گا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ میرا تعلق اب ختم ہو چکا ہے۔ اور ایلون مسک کی تفتیش کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ ایلون مسک نے ڈیمو کریٹ امیدواروں کی مالی مدد کی تو انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہو گا۔

اس سے قبل امریکی صدر اور دنیا کے امیر ترین فرد ایلون مسک کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد وائٹ ہاؤس ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو مسک سے بات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

Related posts

ملالہ یوسفزئی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

Mobeera Fatima

بھارت اور بنگلہ دیش کی ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں

Mobeera Fatima

پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment