Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گجرات سے گرفتار

یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو گجرات سے گرفتار کر لیا گیا۔

وافی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کے مطابق 2023 میں پیش آنے والے یونان کشتی حادثےکے مرکزی ملزم  محمد سعید عرف سعید سنیارا کو ایک کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔

2023 میں لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کو جون 2023 میں یونان میں حادثے کا شکار ہوئی تھی جس میں 300 پاکستانیوں سمیت 500 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

واضح رہے تحقیقات کے بعد نام سامنے آنے پر سعید سنیارا کو وزرات داخلہ کی ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔

 

Related posts

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مارا گیا

Mobeera Fatima

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے ملاقات ، تزویراتی شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

Mobeera Fatima

شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل

Mobeera Fatima

Leave a Comment