Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

غزہ، اسرائیلی حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق رات بھرجاری رہنے والے حملوں کے باعث اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ میں اب تک 51 ہزار305 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

فلسطینی صدرمحمودعباس نے کہا ہے کہ مزاحمتی تنظیم  حماس نے اسرائیل کوغزہ پرحملے جاری رکھنے کا جواز فراہم کیا ہے۔

محمود عباس نے کہا کہ حماس یرغمالیوں کورہا اورغزہ کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرے، حماس ہتھیارڈال دے تاکہ اسرائیل کے ساتھ جنگ ختم ہو۔

Related posts

مسلح افواج مادروطن کی حفاظت کیلئے دہشتگردی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، نیول چیف

Mobeera Fatima

خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کیلئے مزید 3 ارب روپے جاری کر دیئے

Mobeera Fatima

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

Mobeera Fatima

Leave a Comment