Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

کوشل مینڈس نے پی ایس ایل میں دیگر لیگز کی نسبت فاسٹ باؤلرز کو معیاری قرار دے دیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز کوشل مینڈس نے پی ایس ایل میں دیگر لیگز کی نسبت فاسٹ باؤلرز کو معیاری قرار دے دیا۔

وکٹ کیپر بیٹر نے کہا کہ دیگر ٹی ٹوئنٹی لیگز کی نسبت پی ایس ایل میں معیاری فاسٹ باؤلرز ہوتے ہیں، ان کاکہنا تھا کہ لنکا پریمیئر لیگ اور ایس اے ٹی ٹوئنٹی کھیلی ہے، پی ایس ایل پہلی بار کھیل رہا ہوں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز نے کہا کہ پاکستان میں پچز بیٹنگ کے لیے اچھی ہوتی ہیں، پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ کسی نمبر پر بھی بیٹنگ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

Related posts

بارشیں اور سیلابی صورتحال، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

Mobeera Fatima

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی

Mobeera Fatima

ہائیکورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

Mobeera Fatima

Leave a Comment