Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔

یاد رہے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 ء کے تحت ہر چار سال بعد ہر سیاسی جماعت انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کی پابند ہے خواہ صورت حال کیسی بھی ہو۔

ا لیکشن کمیشن نے گزشتہ روز اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کی رکنیت اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے پر معطل کر دی تھی۔

Related posts

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

Mobeera Fatima

پاکستان کی سب سے سستی اور تیز ترین ای وی موٹر سائیکلز متعارف

Mobeera Fatima

موسم گرم اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

Mobeera Fatima

Leave a Comment