دنیا کے قدیم ترین اور طویل ترین دریاؤں میں سے ایک دریائے سندھ اب روزانہ کروڑوں روپے کا سونا اگل رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ جو کبھی تہذیبوں کو گہوارا کہلایا جاتا تھا اب مسحور کن بن چکا ہے۔ اپنے اندر بہت سی تاریخ سمیٹے یہ دریا اپنی داستان کو ثقافت سے منتقل کرتا ہے۔
ہڑپہ تہذیب نے بھی دریائے سندھ کے کناروں پر آبادکاری کی تھی اور ہڑپہ تہذیب اپنے دور کی سب سے خوشحال اور سنہری دور کی نشاندہی کرتی ہے۔
اس قدیم دریا سے اب غیر معمولی مقدار میں سونا نکلنے لگا ہے جس نے نہ صرف لوگوں کو حیران کر دیا بلکہ پاکستان کی معیشت کے لیے جیک پاٹ ثابت ہو رہا ہے۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دریائے سندھ روزانہ تقریباً 800 ارب روپے کا سونا جمع کرنا ہے جو انتہائی حیران کن ہے۔ دریا کے نکلنے والے سونے کے ذخائر لاکھوں سال کی ارضیاتی کہانی کی عکاسی کرتے ہیں۔