Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو بنیادی ضروریات پر سبسڈی نہیں دی جاتی۔ لیکن حکومت کو ہر صورت میں عوام کو ریلیف دینا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ چند مگرمچھوں کو بجلی نہ بنانے پر بھی 2 ہزار ارب دے دیئے گئے۔ تاہم اب آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے سے قومی خزانے کو فائدہ ہوا۔

مہنگائی سے متعلق بات کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ فروری کے آخر تک پوری طاقت سے جدوجہد کا آغاز کریں گے۔

Related posts

چیمپئنز ون ڈے کپ، الائیڈ بینک اسٹالینز نے نورپور لائنز کو 133 رنز سے شکست دیدی

Mobeera Fatima

خیبرپختونخوا کی پہلی ایئر ایمبولینس کی ٹیسٹ فلائٹ

Mobeera Fatima

انٹرنیٹ کی بندش سے 8 کروڑ ، 30 لاکھ پاکستانی متاثر ، معیشت کو 65 ارب روپے کا نقصان

Mobeera Fatima

Leave a Comment