Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

سبزیوں کی قیمتوں میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 10 سے 30 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہواہے،

سرکاری نرخنامے میں پیاز کی فی کلو قیمت 20 روپے بڑھ گئی، جس کے بعد فی کلو قیمت 140 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

آلو اور کچالو کی فی کلو قیمت میں دس روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد آلو 110 اور کچالو 140 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔

سرکاری نرخنامے میں لہسن کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے، لہسن کی فی کلو قیمت 650 سے بڑھ کر680 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Related posts

سابق اسرائیلی وزیر دفاع کی نیتن یاہو پر شدید تنقید

Mobeera Fatima

امریکا ، سمندری طوفان بیرل ٹیکساس اور لوزیانا سے ٹکرا گیا ، 7 افراد ہلاک ، 30 لاکھ بجلی سے محروم

Mobeera Fatima

آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لیکر شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے ، خواجہ آصف

Mobeera Fatima

Leave a Comment