Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

صدر زرداری پر عمران خان کو قتل کرانے کی سازش کا الزام ، شیخ رشید مقدے سے بری

صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کے الزام کے مقدمے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید  کو بری کر دیا گیا

جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود نے شیخ رشید کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنایا ، شیخ رشید ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں وکلاء  کے ہمراہ پیش ہوئے۔

یاد رہے کہ شیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں 2023 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس میں سازش اور عوام کو اکسانے کی دفعات لگائی گئی تھیں۔

گزشتہ روز وکلاء نے شیخ رشید احمد کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے سے بری کرنے کی استدعا کی تھی۔

Related posts

ڈونیڈن، پاک نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ ہونیکا خدشہ

Mobeera Fatima

آرٹیکل 63 اے تشریح کیس ، نیا بینچ تشکیل ، جسٹس نعیم افغان شامل

Mobeera Fatima

عمران خان کیخلاف مزید 14 مقدمات ، اسلام آباد میں درج کیسز کی تعداد 76 ہو گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment