Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کا گوشت 490 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے فی کلو کمی ہو گئی ہے۔

سرکاری نرخنامے کے مطابق اس کمی کے بعد مرغی کا گوشت 490 روپے کلوہو گیا ہے۔زندہ مرغی کی قیمت میں پانچ روپے کلو کمی ہوئی ہے۔

اس کمی کے بعد زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 324 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 338 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد فی درجن انڈے 332 روپے کی سطح پر آ گئے ہیں۔

Related posts

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Mobeera Fatima

پنجاب میں 8 اقسام کی ادویات کی فروخت پر پابندی، فوری واپسی کا حکم

Mobeera Fatima

امریکی صدر کی پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں مدد کی پیشکش

Mobeera Fatima

Leave a Comment