Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پی آئی اے کا فضائی آپریشن مکمل طور پر فعال ہے، ترجمان

پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کا فضائی آپریشن مکمل طور پر فعال ہے۔

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے راستوں کی بندش کے معاملہ پر پی آ ئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی آ ئی ا ے کا فضائی آپریشن مکمل طور پر فعال ہے، پروازیں وقت سے روانہ ہورہی ہیں۔

ترجمان نے اسلام آباد ائیرپورٹ کے طرف جانے والے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ وہ وقت سے پہلے گھر سے نکلیں۔ مسافر اپنی پروازوں سے متعلق معلومات یا بکنگ کی تبدیلی کیلئے پی آئی اے کے کال سینٹر 786 786 111 سے رابطہ کریں۔

Related posts

زوہاب خان اور معروف ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا

admin

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے 5 روپے کمی کا امکان

Mobeera Fatima

پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

Mobeera Fatima

Leave a Comment