Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

پیرس: وزیر اعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔

وہ فلسطین، لبنان اور کشمیر کے مظلوم عوام کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھیں گے۔ اسلامو فوبیا اور موسمیاتی تبدیلیوں کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔

شہباز شریف متعدد بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر پاکستان کے نقطہ نظر کو اجاگر کریں گے۔

وزیر اعظم عالمی امن، سلامتی اور خوشحالی کو فروغ دینے میں اقوام متحدہ کے کردار کی حمایت کریں گے۔

Related posts

غزہ میں امداد کیلئے جانے والے بحری قافلے پر حملہ

Mobeera Fatima

سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Mobeera Fatima

شیخو پورہ میں کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ، باپ 4 بچوں سمیت جاں بحق

Mobeera Fatima

Leave a Comment