Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکہ

کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کی عمارت میں واقع نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکا ہوا ہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق کینٹین میں گیس لیکیج کے باعث دھامکہ ہوا جس سے نیو بار روم اور کینٹین کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کے بعد سندھ ہائیکورٹ کی سیکیورٹی ٹیم نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے سے سندھ ہائیکورٹ بار روم کی دیواروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Related posts

اسلام آباد کے قریب نیا کے پی ہاؤس، منصوبے کی کل لاگت 500 ملین روپے مقرر

Mobeera Fatima

دشمنی کا شاخسانہ ، پشاور میں 6 افراد گھر کے اندر قتل

Mobeera Fatima

پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ جاں بحق ہو گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment