Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مسافر کوچ اور ٹریلر میں ٹکر ، 3 افراد جاں بحق،10 سے زائد زخمی

جامشورو میں ایم نائن موٹر وے پر مسافرکوچ اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق جامشورو میں لونی کوٹ کے مقام پریہ افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسافر کوچ اور ٹریلر آپس میں ٹکرا گئے۔

ریسکیو ذرائع زخمیوں کو نوری آبادی ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔

حادثے کے بعد ٹریلر روڈ پر الٹ گیا جس سے ٹریفک کی روانی میں دشواری ہوئی۔

Related posts

پاکستان کو اداروں میں اصلاحات اور پالیسی اقدامات کی ہدایت

admin

مافیا پھر سرگرم ، چینی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافہ

Mobeera Fatima

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود کو کھول دیا گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment