Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنیکی کوشش ، متعدد دہشتگرد گرفتار

بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ہونے والوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی شوریٰ کا انتہائی خطرناک اور مطلوب کمانڈر شامل ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق نیٹ ورک کے تانے بانے اندرونی و بیرونی دہشتگروں سے ملتے ہیں، گرفتار کمانڈر مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔

دہشتگردوں سے تفتیش جاری ہے، مختلف دہشتگردوں کے گٹھ جوڑ کے بارے میں اہم راز افشاں ہونے کا امکان ہے۔

Related posts

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ

Mobeera Fatima

نامزد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی آج حلف اٹھائیں گے

admin

ڈیری اینڈکیٹل فارمرز کا دودھ کی قیمت فی لٹر 300 روپے کرنے کا مطالبہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment