Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

ڈالر پھر مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ، روپے کی قدر گر گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا رجحان رہا۔

جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 278 روپے 45 پیسے پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ،100 انڈیکس 315 پوائنٹس کے اضافے سے 75 ہزار 152 پوائنٹس پر کی سطح پر آ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا تھا۔

Related posts

مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار

Mobeera Fatima

سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے تولہ ہو گیا

Mobeera Fatima

اسٹاک مارکیٹ تاریخی بلندی پر ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 52 ہزار کی حد کو چھو لیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment