Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انفورسمنٹ سی ڈی اے، ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی اور ڈائریکٹر ڈی ایم اے نے شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف سخت کاروائیاں کی جائیں گی، مہم میں ضلعی انتظامیہ، ایم سی آئی اور سی ڈی اے کی مشترکہ ٹیمز حصہ لیں گی۔

ڈی سی اسلام آباد نے ہدایت کی کہ ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں یقینی بنائی جائیں۔

Related posts

چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، انتظامیہ مافیا کے سامنے بے بس

Mobeera Fatima

آٹے پر لگائے گئے ودہولڈنگ ٹیکس سمیت تمام ٹیکس کو ختم کیا جائے، آٹا ڈیلرز

Mobeera Fatima

مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے ایم این اے اغواء، چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

Mobeera Fatima

Leave a Comment