اہم خبریںپاکستان سندھ حکومت کا کل ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منانے کا اعلانMobeera Fatimaمئی 14, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 14, 2025025 سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی نے کل 15 مئی کو ’’یومِ تشکر و یومِ فتح‘‘ منانے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام... Read more
اہم خبریںپاکستان سابق اسرائیلی وزیر دفاع کی نیتن یاہو پر شدید تنقیدMobeera Fatimaمئی 13, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2025022 یروشلم: سابق اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئےMobeera Fatimaمئی 13, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2025023 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے تین روزہ مشرق وسطیٰ کے دورے کا آغاز سعودی عرب سے کیا، امریکی صدر... Read more
اہم خبریںپاکستان ملک بھر سے جمع ہونے والا ٹیکس مخصوص علاقے میں کیوں خرچ کیا جائے؟ سپریم کورٹMobeera Fatimaمئی 13, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2025027 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے استفسار کیا کہ پورے ملک سے جمع ہونے والا ٹیکس مخصوص علاقے میں کیوں خرچ کیا جائے؟۔ سپریم کورٹ میں... Read more
اہم خبریںدنیا متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہونے کا امکانMobeera Fatimaمئی 13, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2025025 متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران اعلیٰ اور عرب فلکیاتی فیڈریشن کے رکن ابراہیم... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے، عطا اللہ تارڑMobeera Fatimaمئی 13, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2025028 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے۔ وفاقی وزیر... Read more
اہم خبریںدنیا ڈیوڈ وارنر سپر لیگ کے بقیہ میچز کھیلیں گے، آسٹریلوی میڈیا کی تصدیقMobeera Fatimaمئی 13, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2025023 آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان... Read more
اہم خبریںپاکستان عدالت کا پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکمMobeera Fatimaمئی 13, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2025030 اسلام آباد: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکالنے کا... Read more
اہم خبریںپاکستان معرکہ حق، مادر وطن کی دفاع میں 11 جوان شہید اور 78 زخمی ہوئےMobeera Fatimaمئی 13, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2025027 راولپنڈی: معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2769 پوائنٹس کا اضافہMobeera Fatimaمئی 13, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 13, 2025023 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی۔ 100 انڈیکس میں 2769 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے آغاز... Read more