اہم خبریںپاکستان سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دیMobeera Fatimaدسمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 27, 2024038 جڑواں شہروں کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے... Read more
اہم خبریںپاکستان بینظیر بھٹو شہید جمہوریت کی علمبردار اور مفاہمت کی مضبوط حامی تھیں ، شہباز شریفMobeera Fatimaدسمبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 27, 2024034 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید جمہوریت کی علمبردار اور مفاہمت کی مضبوط حامی تھیں۔ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے... Read more
اہم خبریںپاکستان گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں، سوئی نادرنMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024036 اسلام آباد: سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے کہا ہے کہ تمام مقامی گیس فیلڈز مکمل طور پر فعال... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروعMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024038 راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر دریافتMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024038 خیبرپختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں قدرتی... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس میں مافیا کیخلاف کارروائی کرنے کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024038 اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس میں مافیا کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسٹیٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب حکومت کا قیدیوں کو پی سی او استعمال کرنے کی اجازتMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024040 لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں میں پی سی او کے استعمال کے بارے میں اصول و ضوابط جاری کر دیئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا آغاز آج سے ہو گاMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024037 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز آج ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ سنچورین میں کھیلا جائے... Read more
اہم خبریںپاکستان ریاستی مفادات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے، رانا ثنا اللہMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024036 اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اختلافات ہوتے ہیں لیکن ریاستی مفادات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان 26 نومبر احتجاج کیس ، بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں ضمانت منظورMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024033 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 4 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت 13 جنوری تک... Read more