Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ بڑھتی قیمتوں سے عوام کے مسائل مزید بڑھ گئے ہیں۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 400 روپے فی لیٹر ملنے والا تیل اب 510 اور 550 روپے تک مہنگا ہوگیا جس سے کاروباری اخراجات دگنے ہوگئے ہیں۔

دکانداروں کا کہنا تھا کہ کاروبار متاثر ہوگیا ہے، اب کوئی بچت نہیں رہی، جو گھی کا کاٹن ساڑھے 6 ہزار روپے کا ملتا تھا، اب ساڑھے 8 ہزار روپے میں مل رہا ہے۔

کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنا اور مقامی سطح پر روپے کی قدر میں کمی قرار دی جارہی ہے۔

Related posts

شدید گرمی، کویت میں پہلی مرتبہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان

Mobeera Fatima

خلیل الرحمان قمر کو جھانسہ دینے والی مرکزی ملزمہ کا بیان ریکارڈ

Mobeera Fatima

حکومت برآمدات کو 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے سر گرم عمل ہے، وفاقی وزیر تجارت

Mobeera Fatima

Leave a Comment