Daily Systematic Metro News Breaking News
موسم

کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے اور دن میں دھوپ اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 سے31 ڈگری تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

حکام محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی کی ہوا میں نمی کا تناسب 86 فیصد ہے، جبکہ شہر میں ہوا اس وقت ساکن ہے۔

Related posts

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش ، نالہ لئی کی سطح بلند ، نشیبی علاقے زیر آب

Mobeera Fatima

پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment