Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی سوشل میڈیا پر آخری پوسٹ کیا تھی؟

یلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ٹیم نے ان کےآفیشل ایکس اکاؤنٹ سے آخری پوسٹ شیئر کر دی۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ابراہیم رئیسی کے انتقال کے بعد ان کی ٹیم کی جانب سے اُنہیں خراجِ عقدت پیش کرنے کے لیے عربی میں ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

اس پوسٹ میں لکھا ہے’سَلَامٌ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ‘ جس کا اردو میں مطلب ہے’ہم ابراہیم رئیسی کو سلام پیش کرتے ہیں کیونکہ وہ نیک کام کرنے والوں میں سے ایک ہیں‘۔

واضح رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی گزشتہ روز ہونے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Related posts

آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی اجازت

Mobeera Fatima

وزیر اعظم آج 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے

admin

ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے کھل گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment