Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

موسم خشک اورگرم رہے گا ، پنجاب کے کئی شہروں میں دھند چھائی رہے گی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور بلوچستان کے دیگر اضلاع اور گردونواح میں  بھی موسم خشک اور اکثر پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ پنجاب کے ان اضلاع میں  سیالکوٹ ، نارووال ، گوجرانوالہ ،لاہور،  فیصل آباد، قصور،اوکاڑہ ، بہاولپوراور شیخوپورہ میں اسموگ چھائی  رہے گی۔

سندھ  اور خیبرپختونخواکے بھی دیگر اضلاع میں موسم خشک اور گرم جبکہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے چند اضلاع میں خشک اورکچھ میں  سرد رہے گا۔

Related posts

ڈالر معمولی سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں 78 ہزار کی حد بحال

Mobeera Fatima

اسرائیل کا زمینی حملہ ، لبنان کی فوج شمالی سرحد سے ہٹ گئی

Mobeera Fatima

ٹرمپ کی دولت میں ایک دن کے دوران کھربوں کا اضافہ ، امریکی تاریخ کے امیر ترین صدر بن گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment