Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کے گوشت کی قیمت 574 روپے فی کلو مقرر

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، گوشت کی فی کلو قیمت 574 روپے مقرر کر دی گئی۔

مرغی کے فی کلو گو شت کے نرخ 3 روپے بڑھ گئے، زندہ مرغی کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔

لاہورمیں زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 382 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 396 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 301 روپے کی سطح پر برقرار ہے، گزشتہ روز اسلام آباد میں مرغی کا گوشت 640 روپے فی کلو فروخت ہوتا رہا۔

ملک کے دیگر شہروں میں مرغی کے گوشت کے نرخ بھی مختلف ہیں، بعض دکاندار سرکاری نرخوں کی بجائے من مانی قیمت وصول کر رہے ہیں۔

Related posts

محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 رنز مکمل کر لئے

Mobeera Fatima

پاکستان دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 ویں نمبر پر آ گیا

Mobeera Fatima

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے، حکومت

Mobeera Fatima

Leave a Comment