Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافہ

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافہ ہو گیا ہے۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نومبر کے آخر سے چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوئیں جن میں اضافے کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔

ملک میں مسلسل آٹھویں ہفتے بھی چینی کے ریٹس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک ہفتے میں چینی 4 روپے 14 پیسے کلو مزید مہنگی ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں چینی کے اوسط نرخ بڑھ کر ایک سوپینتالیس روپے پچاس پیسے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

Related posts

شہری کو نورجہاں کا گانا سننا مہنگا پڑ گیا

Mobeera Fatima

ایرانی وزیر خارجہ کا چینی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mobeera Fatima

نامور اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment