Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی مکہ مکرمہ آمد، مسجد الحرام میں نماز تراویح ادا کی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مکہ مکرمہ پہنچ گئے

شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں نماز تراویح ادا کی، سعودی خود مختارکونسل کے چیئرمین جنرل عبدالفتاح البرہان بھی ہمراہ تھے۔

سعودی ولی عہد نے مملکت سمیت امت مسلمہ کی ترقی اورخوشحالی کے لیے دعا کی، سعودی کابینہ اور دیگر شاہی خاندان کی اہم شخصیات بھی موجود تھی۔

خیال رہے کہ سعودی ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے، ہفتہ 29 رمضان کو دوپہر دو بجے چاند کی پیدائش ہوگی۔

Related posts

شیخ رشید کی لال حویلی میں جلسے کی درخواست مسترد

Mobeera Fatima

اسٹیو اسمتھ نے کوہلی کا ملک سے باہر سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا

Mobeera Fatima

وادی نیلم ،سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، ایک جاں بحق

Mobeera Fatima

Leave a Comment