Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

ریما نے امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کی تصویر شیئر کر دی

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما نے امریکی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ  اپنے شوہر کے ساتھ امریکی صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے یو ایس الیکشن، ووٹ 2024 کے ہیش ٹیگ کا بھی اضافہ کیا ہے۔

تاہم اداکارہ نے یہ تو بتا دیا کہ انہوں نے اپنے شوہر ڈاکٹر طارق کے ہمراہ امریکی صدارتی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر لیا ہے لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے کسے ووٹ دیا ہے۔

Related posts

سونے کی قیمت بلند ترین 2 لاکھ ، 54 ہزار روپے پر پہنچ گئی

Mobeera Fatima

ثمر خان کا ایک اور اعزاز، جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی سر کر لی

Mobeera Fatima

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جیل سے طلب کرلیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment