Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کا وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی خاطر آپریشن عزم استحکام پر اے پی سی میں شرکت کریں گے۔

تحریک انصاف کے ارکان آل پارٹیز کانفرنس میں صرف حکومت کا موقف سننے کی حیثیت میں شرکت کریں گے، یہ ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے۔

Related posts

جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

Mobeera Fatima

پاکستان ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا

Mobeera Fatima

قبر ایک ، مردے تین ، نیا سال سب کیلئے بھاری ، کوئی تبدیلی نہیں آئیگی ، شیخ رشید

Mobeera Fatima

Leave a Comment