Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبارکے دوران انڈیکس 78 ہزار 776 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروبار کے آغاز میں ہی مارکیٹ 193 پوائنٹس پلس ہوکر 74 پوائنٹس مائنس بھی ہوئی،سرمایہ کاروں کی آج شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف پیکج پر نظریں ہیں۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 634 پوائنٹس کمی سے 78 ہزار 651 پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 895 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 69 ہزار 507 رہی، بازار میں کل 53 کروڑ 27 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

Related posts

غزہ ، اسرائیلی طیاروں کی نماز فجر میں مصروف فلسطینیوں پر بمباری ، 100 شہید

Mobeera Fatima

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر انڈیکس 78ہزار776کی سطح پر آ گیا

Mobeera Fatima

حکومت کا منی بجٹ لانے کا عندیہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment