Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

پی سی بی نے 65 ویمنز کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیئے

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے 65 ویمنز کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیئے۔

پی سی بی کے مطابق 20 کھلاڑی گولڈ اور 45 سلور کیٹیگری میں شامل شامل کیا گیا ہے، کنٹریکٹس کی مدت جولائی 2025 تا جون 2026 مقرر کی گئی ہے۔

65 کھلاڑیوں میں 6 انٹرنیشنل، 23 انڈر 19 اور ایمرجنگ کھلاڑی شامل ہیں ، کرکٹرز ک انتخاب نیشنل ویمنز سلیکشن کمیٹی کے ممبران اسد شفیق اور بتول فاطمہ نے کیا ، جس میں کارکردگی، ٹیلنٹ اور پوٹینشل کو مدنظر رکھا گیا ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ مززید کھلاڑی اچھی کارکردگی کی بنیاد پر کنٹریکٹ حاصل کر سکیں گی۔

Related posts

ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیا روانہ

Mobeera Fatima

افغان حکومت کی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش

Mobeera Fatima

عمر ایوب اور راجہ بشارت سمیت تحریک انصاف کے 5 رہنما رہا

Mobeera Fatima

Leave a Comment