Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اس کا اعلان دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب پاکستان قونصل خانے اور پاکستان بزنسل کونسل کی سحور محفل سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی متحدہ عرب امارات کے لئے جولائی 2024 سے لے کر فروری 2025 تک 1.2 ارب ڈالرز کی برآمدات ہوئیں، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 28 فیصد زیادہ ہیں۔

Related posts

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ سیزن 10کے شیڈول کا اعلان کر دیا

Mobeera Fatima

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے ہرا دیا

Mobeera Fatima

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment