Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے، اجے ساہنی

ماہر انسداد دہشت گردی اجے ساہنی نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے۔

بھارت نے اعتراف کیا ہے کہ پہلگام واقعہ کی وجہ ناکام سکیورٹی پالیسی ہے، اجے ساہنی نے کہا کہ پہلگام واقعہ مودی حکومت کی ناکامی ہے، پہلگام حملہ بھارت کی ناکام سکیورٹی پالیسی کا نتیجہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار سیاسی فائدے کیلئے جھوٹا پروپیگنڈا کر رہی ہے، مودی سرکار کے بالاکوٹ اور پلوامہ سے متعلق دعوے بھی جھوٹے ثابت ہوئے۔

بھارت کی پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کے کامیاب ہونے کا ایک بھی ثبوت نہیں، حقیقت میں پاکستان نے نہ صرف بھارت کا جہاز گرایا بلکہ پائلٹ بھی گرفتار کیا، مودی ہر حادثے کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرتے ہوئے لاشوں کی سیاست کرتا ہے۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 31 ہزار کی حد عبور کر لی

Mobeera Fatima

پاکستان کی سب سے سستی اور تیز ترین ای وی موٹر سائیکلز متعارف

Mobeera Fatima

گاڑی تحفہ کرنے کی اسکیم بارے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان اتفاق ہو گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment