Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

جتنا چانس بابراعظم کو ملا اتنا کسی کو نہیں ملا، شاہدآفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جتنا چانس بابراعظم کو ملا اتنا کسی کو نہیں ملا۔ 

شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی سرجری سے متعلق محسن نقوی کے بیان اورکپتان کی تبدیلی پربات کرتے ہوئے کہا کہ کپتان بدلنا ہے یا کوچ ایک بارفیصلہ کرلیں،پھران کو ٹائم دیں،جو بھی سرجری کرنی ہے ایک ہی بار کرلیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پہلی سرجری کرتے ہوئے وہاب ریاض، عبدالرزاق اور ٹیم منیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

Related posts

لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان

Mobeera Fatima

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی رسمِ حنا کی تصاویر وائرل

Mobeera Fatima

بیرونی قرضوں کی ادائیگی، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

Mobeera Fatima

Leave a Comment