Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا

 انسداد پولیو پروگرام  کے سربراہ رانا عدیل تصور نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر کے روز سے کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ  فروری کے بعد یہ پہلی قومی انسداد پو لیو مہم ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ وائرس کے پھیلا ؤ کے باعث مہم انتہائی چیلنجنگ ہے، انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانا انتہائی اہم ہے۔

انسداد پولیو پروگرام  کے سربراہ نے انتظامیہ  پولیو پروگرام کو ہدایت کی کہ  پنجاب کے تمام اضلاع  کے داخلی، خارجی  راستوں اور موٹروے کے ہر انٹرچینج   پر پولیو ٹیمیں تعینات کریں۔

Related posts

عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی والدہ انتقال کرگئیں

Mobeera Fatima

سخت فیصلوں سے معیشت بحال ہوئی ، غلطیاں نہ دہرائی جائیں ، گورنر اسٹیٹ بینک

Mobeera Fatima

اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس نے نئی بلندیوں کو چھو لیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment