Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع

وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد آئندہ تین سال مزید چیئرمین نیب کے عہدے پر کام کریں گے۔ اس فیصلے کے بعد وہ موجودہ مدت ختم ہونے کے بعد بھی قومی احتساب بیورو کی سربراہی جاری رکھیں گے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے توسیع کا یہ اقدام نذیر احمد کی قیادت میں نیب کی جاری کارروائیوں اور ادارے کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

Related posts

ہم عہد کرتے ہیں پختون قوم سے چھینا گیا شعور واپس دلائیں گے، حیدرہوتی

Mobeera Fatima

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خطرہ

Mobeera Fatima

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف کوٹلی میں اہم سیمینار

Mobeera Fatima

Leave a Comment