Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پمز اسپتال میں جدید فیراپلس مشین فعال

پمز اسپتال میں جدید فیراپلس مشین فعال کر دی گئی ،دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے  پمز کارڈک سینٹر میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا سے روزانہ 10 ہزار مریض پمز آتے ہیں۔

پرائمری ہیلتھ سسٹم کا مضبوط نہ ہونا ہماری کوتاہی ہے،پمز پر مریضوں کا لوڈ کم کرنا چاہتے ہیں،اسلام آباد کے 28 بنیادی صحت مراکز غیر فعال ہیں۔

پمز اسپتال میں جدید فیراپلس مشین فعال کر دی گئی ہے ، دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔

ملک کی آبادی ساڑھے 26 کروڑ ہو چکی ہے،ہر سال آبادی میں 67 لاکھ کا اضافہ ہو رہا ہے،بڑھتی آبادی کو روکنے کے لیے پاکستانیوں کو وقفے کی ترغیب دینا ہوگی۔

Related posts

2025میں مہنگائی کی شرح 5سے 7 فیصد تک آنے امکان

admin

آڈیو لیک کیس ، علی امین گنڈا پور پر فرد جرم کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر

admin

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ سندھ

Mobeera Fatima

Leave a Comment