Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ، انڈیکس اضافے کے بعد نیچے آ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 44 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 48 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 690 پر آ گیا ،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 739 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر6 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 40 پیسے ہو گئی ہے۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

Mobeera Fatima

وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا

Mobeera Fatima

پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل کیوی بیٹر مارک چیپمین انجری کا شکار

Mobeera Fatima

Leave a Comment