Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں اہم تبدیلیاں ، سیریز کے بعد کپتان شان مسعود کو ہٹائے جانے کا امکان

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں اہم تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا گیا۔

عبداللہ شفیق اور صائم ایوب کی اوپپنگ جوڑی مسلسل ناکام ہونے پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان کی جگہ امام الحق کو پلیئنگ الیون میں واپس لائے جانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب انگلینڈ کے خلاف جاری تین میچوں کی سیریز کے بعد شان مسعود کو کپتانی کے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ انکی محمد رضوان، سعود شکیل اور آغا سلمان کے نام قیادت کیلئے زیر غور ہیں۔

 

Related posts

گلو کار عاطف اسلم کے والد انتقال کر گئے

Mobeera Fatima

ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی تجویز

Mobeera Fatima

کراچی کا دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

Mobeera Fatima

Leave a Comment