Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

لکی مروت، بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

لکی مروت کے علاقے دولت خیل میں 4 بچے بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان تھیں، جاں بحق ہونے والوں بچوں میں 2، 2 سگے بھائی شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچے بارش کے پانی کے جوہڑ میں نہا رہے تھے، جاں بحق ہونے والوں بچوں میں 2، 2 سگے بھائی شامل ہیں۔

لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں، جس کے بعد لواحقین کے حوالے کی جائیں گی۔

Related posts

نئے الیکشن کمشنر پنجاب نے چارج سنبھال لیا

Mobeera Fatima

کم جونگ ان کا خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم

Mobeera Fatima

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment